انٹرنیشنل

امریکی فوج میں خواجہ سرائوں پر پابندی کا صدارتی حکم چیلنج

واشنگٹن 31 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
شہری حقوق کی تنظیموں نے امریکی فوج میں خواجہ سرائوں پر پابندی کے صدارتی حکم کو عدالت میں چیلنج کر دیا۔ شہری حقوق کی تنظیم امریکن سول لبرٹیز نے امریکی فوج میں حاضر سروس 6 خواجہ سرائوں کی طرف سے حکم نامے کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button