ایڈیٹرکاانتخاب

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ ایک مخلص ترین آدمی ہیں وہ خطے میں قیام امن کے لئے سنجید ہ ہیں ‘ میجر(ر)محمد عامر

لاہور 28 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
ان کی کوششوں سے پاکستان اور افغانستان میں امن قائم ہو جائے گا، تمام قوتوں کو انہیں بھرپور سپورٹ کرنا چاہیے‘دفاعی تجزیہ کارکی گفتگو
دفاعی تجزیہ کار میجر(ر)محمد عامر نے کہا ہے کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ ایک مخلص ترین آدمی ہیں وہ خطے میں قیام امن کے لئے سنجید ہ ہیں ، ان کی کوششوں سے پاکستان اور افغانستان میں امن قائم ہو جائے گا، تمام قوتوں کو انہیں بھرپور سپورٹ کرنا چاہیے۔اپنے ایک انٹر ویو میں سابق سفیر اور دفاعی امور کے ماہر میجر (ر)محمد عامر نے کہا کہ افغان صحافیوں کے ایک وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد وفد کے ارکان مجھ سے ملے اور بتائے کے ہم افغانستان میں سفیر سے مل کر آئے تھے لیکن جب آرمی چیف سے ملے تو ہمیں انداز ہ ہو اکہ یہ پاکستان کے سب سے بڑے سفیر ہیں اور وہ افغان مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنا اچھی طرح جانتے ہیں ،پاکستان کی حکومت اور تمام ادارے مل کر آرمی چیف کا ساتھ دیں تو وہ دونوں ملک میں امن لا سکتے ہیں ۔
قمر جاوید باوجوہ ایک مخلص اور وسیع االنظر شخصیت کے مالک ہیں وہ اپنی صلاحیتوں کے ذریعے قوم کو امن و امان دے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button