Draft

ڈانسر کوئین غزل راجہ روڈ ایکسیڈنٹ میں موجزانہ طور پر بال بال بچ گئیں

گوجرانوالہ 27 اگست 2017
(چیف رپوٹر نیوز وائس آف کینیڈا)
نیوز وائس آف کینیڈا کے بیورو چیف پاکستان کو فون پر انیڑویو دیتے ہوئے تمام تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ٖاس خبر کو سب سے پہلے نیوز وائس آف کینیڈا نے شائع کیا
گزشتہ روز ڈانسر کوئین اپنے پرگرام کے لیے گوجرانوالہ سے فیصل آباد جاتے ہوئے موٹر وے پر موجزانہ تور پربال بال بچ گئی
تفصیلات کے بطابق ڈانسر کوئین اپنے ڈرائیور اور سیکٹری کے ساتھ فیصل آباد جاریی تھی کہ راستہ میں کار تیز رفتارکالر کا ٹائر بلاسٹ ہوگیا اور گاڑی بے کابو ہو کر کلٹی ہو گئی یہ واقعہ شیخوپورہ انٹر چینج کے قریب پیش آیا جس سے غزل راجہ اور اس کا ڈرائیور موجزانہ طور پر بال بال بچ گئے
گاڑی الٹنے کی وجہ سے غزل راجہ کو ہاتھ ہر چوٹ آئی ان کو فوری طبعی امداد کے کے لیے موٹر وے پولیس نے ایمبولنس کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر ان کو طبعی امداد دے کر گھر بھیج دیا گیا
اس کے علاوہ اپنے انٹرویو میں مزید کہا کہ حوصلے بلند ہونے چائیں جب تک سانس میں میں اپنے پرفیشن میں مزید آگے جاوں گی اور ایکسڈٹ کے بعد فیصل آباد کے پروگرام میں اپنی پرفامنس بھی کی جس سے فیصل آباد کے لوگوں نے کھڑے ہو کر تالیاں بجا کر دات دی

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button