ایڈیٹرکاانتخاب

روس کا فوجی نقل و حرکت میں اضافے پر امریکہ کو انتباہ

ماسکو 27 اگست 2017
(نصیر ظفر ریزیڈینٹ نیوز ایڈیٹر کینیڈا نیوز وائس آف کینیڈا)
امریکہ نے یوکرین میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کیا تو روس بھی لازمی تدابیر اختیار کرے گا، ایگور موروزوف
روس نے یوکرین میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت میں اضافے کی باعث خبر دار کیا ہے۔ ٖغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی سینیٹ کے رکن ایگور موروزوف نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر امریکہ نے یوکرین میں اپنی فوجی نقل و حرکت اور فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کیا تو روس بھی اپنی سرحدوں کی حفاظت کیلئے لازمی تدابیر اختیار کرے گا۔انہوں نے کہا کہ امریکہ ،یوکرین میں اپنی فوجی نقل و حرکت میں اضافے کا ارادہ رکھتا ہے جو ہماری قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ امریکی حکام کے بیانات سے لگتا ہے کہ امریکہ کو مشرقی یوکرین کا بحران حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button