انٹرنیشنل

نیٹو اتحاد بالٹک کی ریاستوں سے تعاون کرے گا، جرمن صدر

برلن (نیوز وی او سی) جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے بالٹک کی ریاستوں کو مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ ایسٹونیا کے ایک دورے کے دوران اشٹائن مائر نے کہا کہ بالٹک کے خطے کی سلامتی ہماری سلامتی ہے ۔ عشروں پہلے ہٹلر اور اسٹالن کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی سالگرہ کے دن جرمن صدر نے شہری حقوق کی خلاف ورزیوں اور اثر و رسوخ کی سیاست کی جانب واپسی کے خلاف خبردار بھی کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button