Draft

عائشہ ثنا کیخلاف سائبر کرائم مقدمہ خارج کرنیکی درخواست، سرکاری وکیل طلب

لاہور(نیوز وی او سی)سیشن عدالت نے اداکارہ عائشہ ثنا کے خلاف سائبر کر ائم ایکٹ کے تحت درج مقدمہ خارج کرنے کی درخوست پر سرکاری وکیل کو حتمی بحث کے لیے طلب کرلیا۔ایڈیشنل سیشن جج لیاقت علی کھرل نے اداکارہ کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ اداکارہ عائشہ ثنا کے وکیل اور ایف آئی اے نے حتمی بحث مکمل کرلی ۔عدالت نے کیس کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button