Draft

ٹیلرسوئفٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے تمام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دئیے ،مداح پریشان

امریکا کی معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے تمام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر کے اپنے مداحوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا
لاس اینجلس (اے پی پی) امریکا کی معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے تمام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر کے اپنے مداحوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا۔ ٹیلر سوئفٹ کے ٹوئٹر پر سب سے زیادہ 85ملین اور انسٹا گرام پر 102 ملین فالوور ہیں۔گلوکارہ نے بغیر کوئی وجہ بتائے تمام تصاویر وغیرہ ہٹا دی ہیں۔ گلوکارہ دسمبر 2015 سے سوشل میڈیا پر بے حد متحرک تھیں۔ٹیلر کے مداح پریشان ہیں کہ ان کو کیا ہوا ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button