پاکستان

گورنرسندھ کی نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات

لاہور 24 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
گورنر سندھ محمد زبیر نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے جاتی امرا لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سندھ اور ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے موقع پر رہنما ن لیگ دانیال عزیز، سعدرفیق،پرویزرشید،عرفان صدیقی،اشتراوصاف سمیت متعدد لیگی رہنما بھی موجود تھے۔ گورنر سندھ محمد زبیرکا اس موقع پر کہنا تھا کہ کراچی میں امن، ترقی اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہورہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button