پاکستان

بے نظیر قتل کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتو ی

راولپنڈی 23 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
بے نظیر قتل کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے منگل روز ملتو ی کی گئی جبکہ وکلاء ہڑتال کے باعث ملزمان کے وکیل عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر خواجہ امتیاز،سابق سی پی او سعود عزیز،سابق ایس پی راول ٹائون خرم شہزاد عدالت میں پیش ہوئے۔آج صبح نو بجے ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر خواجہ امتیاز دلائل کا آغاز کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button