پاکستان

ہر غلط کام اور کوتاہی کی ذمہ داری وزارت داخلہ پر ڈالی گئی، چوہدری نثار

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ میں کبھی اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بنا، اپنی وزارت کی کبھی تعریف نہیں کی جب کہ میں اپنی کارکردگی کو سیاست کی نذر نہیں ہونے دینا چاہتا، بہت سے زی شعور لوگ مجھ پر تنقید کے تیر چلاتے رہے، وزارت داخلہ کے پاس کوئی ایگزیکٹو اتھارٹی نہیں ہے،وزارت داخلہ پالیسی بنانے والا ادارہ ہے، اچھے کام کی ذمہ داری لینے کے لیے بہت سارے لوگ ہوتے ہیں لیکن غلط کام کی ذمہ داری وزارت داخلہ پر ڈالی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button