انٹرنیشنل

ایران کے جوہری معاہدے بارے اپنے مؤقف پر قائم ہیں:روس

ماسکو (اے پی پی)روس نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جوہری معاہدے بارے اپنے مؤقف پر قائم ہے ۔ ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ ایرانی جوہری معاہدہ ایک عالمی سمجھوتہ ہے اور اس پر ہمارے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی بلکہ ہم تمام فریقین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاہدے کے حوالے سے اپنا کردار ادا کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button