کوئٹہ میں خود کش حملہ کرنے والے کا سر مل گیا:وزیر داخلہ سرفراز بگٹی

کوئٹہ 14 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پشین سٹاپ میں گزشتہ روز ہونے والے خود کش حملہ کرنے والے کا سر مل گیا ہے ،جبکہ اس حوالے سے مزیدتفتیش جاری ہے
دوسری طرف پنجاب سے تین رکنی فرانزک ٹیم کوئٹہ پہنچ چکی ہے،جہاں وہ خود کش حملے کی تحقیقات کرے گی۔گزشتہ روز ہونے والے خود کش حملے میں پاک فوج کے آٹھ جوانوں سمیت پندرہ افراد شہید ہو گئے تھے جبکہ 25سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے تھے۔
Load/Hide Comments