نئے بل کے بعد اگر نیب نے صوبائی اداروں میں مداخلت کی تو کارروائی کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ
نوشہرو فیروز 14 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نئے بل کے بعد اگر نیب نے صوبائی اداروں میں مداخلت کی تو کارروائی کریں گے۔ اتوار کو نوشہروفیروز میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نیب اپنا کام جاری رکھے گا تاہم نئے بل کے بعد نیب صوبائی اداروں میں مداخلت نہیں کرسکتا جبکہ اگر نیب صوبائی اداروں میں مداخلت کرے گا تو ہم کارروائی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج نواز شریف
Load/Hide Comments






