وینزویلا کے خلاف فوجی کارروائی کی جا سکتی ہے ، امریکا

واشنگٹن (نیعز وی او سی )امریکی حکومت نے کہا ہے کہ وینزویلا کے خلاف فوجی کارروائی کی جا سکتی ہے ،مادورو ایک آمر ہیں جو اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز دبا رہے ہیں۔ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ وینزویلا میں جاری سیاسی بحران کے جواب میں عسکری کارروائی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ وینزویلا کی حکومت نے ٹرمپ کے بیان کو پاگل پن قرار دیا ہے ۔ وینزویلا میں صدر نکولاس مادورو کی جانب سے اپوزیشن کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تناظر میں امریکا نے پابندیاں عائد کردی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں