جیالو!!!ن لیگ کو شکست دینے کیلئے تیار ہوجاؤ ،بلاول بھٹو

چنیوٹ 12 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
2013ءمیں دھاندلی کرکے منصوبے کے تحت پیپلزپارٹی کوہرایا گیا،جیالو!ن لیگ کو شکست دینے کیلئے تیار ہوجاؤ،بلاول بھٹوکاخطاب
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے چنیوٹ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی ہر حکومت نے عوام کی خدمت کی ہے، ہمیں2013ءمیں دھاندلی کرکے منصوبے کے تحت گیا،جیالو!ن لیگ کو شکست دینے کیلئے تیار ہوجاؤ
Load/Hide Comments