15 سال ہے جو کہ اپنی غلطی سے پروٹو کول کی گاڑی کے نیچے آکر جان بحق ہو گیا

گجرات 11 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
گجرات میں حامد جس کی عمر 15-16 سال ہے جو کہ اپنی غلطی سے پروٹو کول کی گاڑی بلیک رنگ ہے کے نیچے آکر جان بحق ہو گیا ہے اور تٖصیلات کے مطابق بچہ گل پاشی کر رہا تھا کہ اس کا پاوں گاڑی کے نیچے ایا جس سے وہ اپنا بیلنس کھو دیا اور اس طرح گاڑی کا دوسرا ٹائر بھی اوپر گزر گیا اور بچہ جاں بحق ہو گیا پولیس بچے کے گھر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کر کے ایف آئی آر درج کرے گی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں