خواجہ سعد رفیق گاڑی کی چھت سے اترتے ہوئے نیچے گر گئے

اسلام آباد 10 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی ریلی میں شریک وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کھڑی گاڑی کی چھت سے نیچے اترتے ہوئے سمبھل نا سکے اور زمیں پر گر گئے ذرایع نے بتایا ہے کہ معمولی چوٹ آئی ہے اور خواجہ سعد رفیق کنٹینرمیں چلے گئے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں