ناراض دانیال عزیز کی سنی گئی، کل وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

لاہور 9 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
پاکستان مسلم لیگ نواز کی ہر موقعے اور مسئلے پر وضاحتیں دینے والے دانیال عزیز اپنی نئی وزارت سے خوش نہیں تھے تاہم انکی ناراضگی کی خبریں کئی دنوں سے میڈیا کی سرخیوں کی زینت بن رہی تھیں تاہم وزیرمملکت دانیال عزیز کی بات مان لی گئی ہے۔ دانیال عزیز کل وفاقی وزیرکی حثیت سےحلف اٹھائیں گیں تاہم انکے ہمراہ ممتازحسین تارڑبھی کل وفاقی وزیرکاحلف اٹھائیں گےمزید یہ کہ کل 2وزراء مملکت بھی حلف اٹھائیں گے جن میں ایازشاہ شیرازی اور دو ستین ڈمکی شامل ہیں تاہم حلف برداری کی تقریب ایوان صدرمیں ہوگی اور وزراء مملکت اور2وفاقی وزراء کےحلف اٹھانےکےبعدکابینہ میں وزراء کی تعداد47ہوجائےگی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں