اولمپیئن سمیع اللہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اعلان سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

کراچی: اولمپیئن سمیع اللہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اعلان سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
کراچی؛ مجھ سے پوچھے بغیر پی ایچ ایف نے ڈائریکٹر ٹیلنٹ ہنٹ تعینات کردیا
کراچی: موجودہ سیٹ اپ کے ساتھ کام کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اولمپئن سمیع اللہ
کراچی: کئی ماہ سے پی ایچ ایف کے کسی ذمہ دار سے کوئی بات نہیں ہوئی، سمیع اللہ
کراچی: نہ ہی کسی عہدے کا لالچ ہے اور نہ ہی قبول کروں گا، فلائنگ ہارس سمیع اللہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں