مسلم لیگ (ن) کوالیکشن کمیشن کا نوٹس جاری*
(بشیر باجو بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کو نوٹس جاری کیا ھے جس کے تحت عدالتی حکم کے تحت کوئی نااہل شخص پارٹی صدارت کا عہدہ نہیں رکھ سکتا۔
نوٹس کے تحت جلد سے جلد نیا صدر منتخب کر کے الیکشن کمیشن کو مطلع کیا جائے۔
ذرائع الیکشن کمیشن
Load/Hide Comments






