بزنس

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح میں کمی کردی ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد 7 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اوکٹین پر جی ایس ٹی کی شرح 23.5سے کم کر کی20.5فیصد ،ہائی اسپیڈ ڈیزل پر جی ایس ٹی کی شرح 40 سے کم کرکے 35.5فیصد کر دی گئی۔ یادرہے کہ حکومت نے یکم جولائی کو بھی جی ایس ٹی کی شرح میں ردو بدل کی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button