ایڈیٹرکاانتخاب

عمران خان سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا۔ نصرت جاوید

اسلام آباد 5 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
عائشہ گلالئی کے پیچھے بھی وہی قوتیں ہیں جو عمران خان کو اب کسی صورت وزیراعظم نہیں بننے دیں گی
نصرت جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کسی صورت وزیراعظم نہیں بننے دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق معروف سینئر صحافی نصرت جاوید کا کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی کے پیچھے ن لیگ نہیں ہے۔ عائشہ گلالئی کو سامنے لانے والے وہی ہیں جنہوں نے عمران خان کو استعمال کیا۔ ان قوتوں نے عمران خان سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا ہے۔ عائشہ گلالئی کے پیچھے بھی وہی قوتیں ہیں جو انہیں اب کسی صورت وزیراعظم نہیں بننے دیں گی۔ نصرت جاوید نے مزید کیا کہا، ملاحظہ کیجیے:

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button