آئی جی پنجاب پولیس عارف نواز نے 2 ایس پیز، 1 ایس ایس پی اور 7 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دیئے
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس عارف نواز نے 2 ایس پیز، 1 ایس ایس پی اور 7 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دیئے ہیں،
بتایا گیا ہے کہ آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے
ایس پی آصف صدیق کو لاہور ڈی ایس پی سرگودھا اور
جمیل حیدر کو ایس پی ٹریفک لاہور تعینات کر دیا ہے
جبکہ ایس ایس پی محمد تنویر احمد طاہر کو سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے
جبکہ محمد زاہد مجید کو ڈی ایس پی صدر راجن پور،
محمد عظیم کو ڈی ایس پی صدر اوکاڑہ
محمد ضیاء الحق کو ڈی ایس پی فیصل آباد،
امتیاز احمد خان ڈی ایس پی سکیورٹی ڈویژن ماڈل ٹائون لاہور،
غلام مصطفی کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب لاہور ،
ڈی ایس پی دائود حسین کی خدمات کمانڈنٹ پی سی فاروق آباد اور
فرحت عباس کو ڈی ایس پی لیگل پی ٹی ایس فاروق آباد
تعینات کر دیا ہے۔