پاکستان

نواز شریف کی لاہور آمد ، پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی

لاہور 4 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی اتوار کے روز لاہور آمد کے باعث پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں، بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی اتوار کے بروز لاہور آمد پر سکیورٹی پلان ترتیب دیدیا گیا ہے جس کے باعث تمام پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ پلان کے مطابق سکیورٹی پر 4 ہزار اہلکار ڈیوٹی دیں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button