ایڈیٹرکاانتخاب
حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی
لاہور 4 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر ہیکرز نے حملہ کر کے اسے ہیک کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت پاکستان کی ویب سائٹ نیو ہیکرز نامی بھارتی ہیکرز نے ہیک کی ہے۔ ویب سائٹ ہیک ہونے پر متعلقہ اداروں کے افسران ویب سائٹ کو واپس حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔