ایڈیٹرکاانتخاب

قندھار میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مذمت

راوپنڈی 4 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قندھار میں امریکی فورسز پر حملے کی مذمت کی ہے اور واقعے میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔آرمی چیف نے اسپیشل فورسز کے دو جوانوں کی ہلاکت پر بھی دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ لواحقین کی تکلیف اور نقصان کو سمجھ سکتے ہیں۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے مشترکہ خطرے کا سامنا کر رہا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button