پاکستان

دہشتگری کے خلاف جنگ میں جامِ شہادت نوش کرنے والے شہدا کی یاد میں یومِ شہداتقریب

اسلام آباد 4 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
پنجاب پولیس کے زیر اہتمام دہشتگری کے خلاف جنگ میں جامِ شہادت نوش کرنے والے شہدا کی یاد میں یومِ شہدا تقریب کاانعقاد کیا گیا ، آئی جی پنجاب کییپٹن (ر) عارف نواز نے لبرٹی چوک میں شمعیں روشن کر کے شہدا کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button