Draft

ضلع رحیم یار خان پولیس کا ڈکیت آپریشن جاری

رحیم یارخان 3 اگست 2017
(عثمان شاہد چیف رپوٹر نیوز وائس آف کینیڈا)
ضلع بھر میں ڈاکوؤں کی نہ کوئی پناہ گاہ ہے نہ کوئی نو گو ایریا


ڈی پی او ذیشان اصغر کی قیادت میں پولیس نے ضلع کا چپہ چپہ جرائم پیشہ عناصر سے واہ گزار کرا لیا ہے
دریائی کچہ سے اغواء کاروں اور ڈاکوؤں اور ان کے ٹھکانوں کا صفایا ہو چکا ہے
پولیس اب ضلع کے ملحقہ ڈاکوؤں کے ممکنہ ٹھکانوں میں سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے
سرکل پولیس آفیسر صادق آباد مہر ناصر ثاقب کی قیادت میں پولیس کچی بنوں میں داخل ہو گئی
کچی بنوں میں ضلع راجن پور وارداتیں کرنے والے ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع تھی
پولیس نے کچی بنوں میں جرائم پیشہ عناصر کے مشکوک ٹھکانوں پر قبضہ کر کے انہیں آگ لگا کر مسمار کر دیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button