Draft

فلم سٹار میرا کا نوازشر یف کی وزیرا عظم کے عہدے سے نااہلی کے بعد اظہار یکجہتی کیلئے ملاقات کر نے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)فلم سٹار میرا نے نوازشر یف کی وزیرا عظم کے عہدے سے نااہلی کے بعد ان سے اظہار یکجہتی کیلئے ملاقات کر نے کا فیصلہ کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق میاں نوازشر یف کی وزیر اعظم کے عہدے سے نااہلی کے بعد سے فلم سٹار میرا بھی انتہائی افسردہ ہیں جنہوں نے ان کی نااہلی پر کسی قسم کی بات کر نے کی بجائے مکمل طور پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ آئی این پی ذرائع کا کہنا ہے وہ بہت جلد میاں نوازشریف سے ملاقات کر کے ان کیساتھ اظہار یکجہتی کر نا چاہتی ہے اور امکان ہے وہ جلد میاں نوازشر یف سے باقاعدہ ملاقات کر یں گی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button