پاکستان

لاک ڈاؤن کےدوران جسٹس کھوسہ نےمقدمہ سپریم کورٹ میں لانے کی درخواست کی،عمران خان

اسلام آباد 30 جولائی 2017
(عثمان شاہد چیف رپوٹر پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
(کرٹسی اے آر وائی فار ویڈیو)
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے واضح کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران جسٹس کھوسہ نے مقدمہ سپریم کورٹ میں لانے کی درخواست کی تھی، جس پرمقدمہ سپریم کورٹ میں لے کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاناما کیس سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے منہ سے انٹرویوکے دوران ایسی بات نکل گئی،جس پرشاید انہیں پچھتاو ابھی ہو، تاہم نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے واضح کہا کہ جب فرسٹ کو میں نے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا تو مجھے عدلیہ کے ایک جج نے درخواست کی تھی کہ میں سڑکوں کی بجائے عدالت میں آئیں۔
نجی ٹی وی کے اینکرارشد شریف نے سوال کیا کہ کیا یہ ریٹائرڈجج تھے۔ جس پرعمران خان نے کہا کہ نہیں یہ جوفرسٹ کو بنچ بیٹھا تھا۔ ہم نے 2 کولاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا تھا۔ جسٹس کھوسہ سے مجھے درخواست کی کہ آپ عدالت میں آئیں۔ تاہم میں آئین اور قانون پریقین رکھتاہوں۔۔۔ویڈیو بھی دیکھیں

https://web.facebook.com/iamnajam/videos/10212376259096297/

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button