ایڈیٹرکاانتخاب
آصف زرداری اور مولا بخش چانڈیو کا اقامہ سوشل میڈیا پر زیر بحث
دبئی 30 جولائی 2017
حسیب الرحمان بیورو چیف ابوظبہی نیوز وائس آف کینیڈا)
پاناما کےبعداب اقامہ لیکس کا شور بھی سنائی دینے لگا،،آصف زرداری اورمولا بخش چانڈیو کا اقامہ بھی سوشل میڈیا پر زیر بحث بن گیا
سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والے آصف زرداری کےاقامہ کے مطابق وہ فری زون ایکسپرٹ میں واقعہ ایک سیلون کے پارٹنر ہیں جبکہ ان کے اقامے کی معیاد31 اگست 2021ء تک ہے ۔دوسری طرف پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا اقامہ بھی سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہا ہے جس کے مطابق وہ ٹریفک مون سون نامی کمپنی میں ٹیکسی ڈرائیور ہیں جبکہ ان کے اقامے کی معیاد6 فروری 2019ء ہے۔