Draft

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس

(لاہور 30 جولائی 2017
(بیورو رپورٹ نیوز وائس آف کینیڈا
‏لاہور:پاناما پیپرزمیں دنیا کی مختلف شخصیات کو نشانہ بنایا گیا،خواجہ سعد رفیق
‏نوازشریف نے پاکستان کے نظام عدل پرآنکھیں بندکرکے یقین کیا،سعد رفیق
‏لاہور:ہمیں عدالتی کارروائی کے دوران مافیا کہا گیا،خواجہ سعد رفیق
‏ن لیگ نے عدالتی دائرہ کارپرکبھی سوالات نہیں اٹھائے،سعد رفیق
‏لاہور:چندماہ قبل پاناماپیپرزمیں مختلف شخصیات کانام سامنےآیا،سعدرفیق
‏لاہور:ایسےکاغذات دیےگئےجن کی تصدیق کرنےوالاکوئی نہیں،سعدرفیق
‏ہم نےکوئی اسٹےنہیں مانگا،کہیں پیش ہونے سے عذر نہیں کیا گیا، سعد رفیق
‏پہلافیصلہ آیاتوگاڈفادرکالفظ استعمال کیاگیا،یہ قابل قبول نہیں تھا،سعدرفیق
‏نوازشریف کومشورہ دیاکہ اسےچیلنج کریں مگرصبرکامظاہرہ کیاگیا،سعدرفیق
‏نواز شریف،روسی صدر اور برطانوی وزیراعظم ان کا ٹارگٹ تھے،سعد رفیق
‏نوازشریف کومشورہ دیاگیاتھاکہ کسی پراندھااعتمادنہ کریں،سعدرفیق
‏نوازشریف نےفیصلہ کیاکہ پاکستان کےنظام عدل پرآنکھیں بندکرکےاعتمادکرینگے،سعدرفیق
‏واٹس ایپ کال پرہمیں تسلی بخش جواب نہیں مل سکا،خواجہ سعدرفیق
‏لاہور:ہم نے واٹس ایپ کال کا معاملہ اٹھایا مگر ہماری سنوائی نہیں ہوئی، سعد رفیق
‏مانا گیا حسین نواز کی تصویر جے آئی ٹی کے ذرائع سے لیک ہوئی، لیک کرنیوالے کا نہیں بتایا گیا، سعد رفیق
‏لاہور:ایک ایسی رپورٹ سامنے آئی جو 6 آدمی تو 2 ماہ میں نہیں بناسکتے، سعد رفیق
‏لاہور: 6 سو آدمی تو اتنے عرصے میں ایسی رپورٹ بناسکتے ہیں 6 آدمی نہیں، سعد رفیق
‏لاہور:منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات لگائے گئے،خواجہ سعد رفیق
‏یہ نااہلی منی لانڈرنگ،کرپشن یا بیرون ملک جائیداد پر نہیں ہوئی، سعد رفیق
‏اگر اس طرح منتخب وزراء اعظم کو نکالا گیا تو پھر ملک کون چلائے گا، سعد رفیق
‏لاہور:کیا ملک کے چیف ایگزیکٹو کے ساتھ یہ سلوک درست ہے؟سعد رفیق
‏لاہور:62 اور 63 کو ہم نہیں نکال سکے یہ ہماری نالائقی ہے،سعد رفیق
‏معلوم نہیں تھا کہ یہ نئی 58 ٹو بی بن جائے گی،خواجہ سعد رفیق
‏ایک تنخواہ جوبیٹےکی کمپنی سےملنےتھی وہ نہیں ملی،وزیراعظم نےنہیں بتایااسلیے نااہل کردیاگیا،سعدرفیق
‏عاصمہ جہانگیر،علی احمدکرد اوردیگرریٹائرڈجج صاحبان نےکہاہےکہ یہ کیا ہواہے؟سعدرفیق
‏کبھی پھانسی دیدو،کبھی جلاوطن کردو،کبھی بسترسےمردہ اٹھیں،کسی کونااہل کردو،سعدرفیق
‏کیا پی سی او کے تحت حلف لینےوالے جج صاحبان کےبارے میں پوچھاجائیگا،سعدرفیق
‏آیندہ جب اسمبلی بیٹھےتو62اور63دیگرلوگوں کیلیےبھی لایاجائے؟سعدرفیق
‏عمران خان صاحب آپ بغلیں نہ بجائیں، مٹھائیاں نہ کھائیں،سعدرفیق
‏عمران خان کےسارے الزامات ایک بار پھر غلط ثابت ہوئے ہیں،سعدرفیق
‏عمران خان کوانکی جگہ لانےکیلیےکوئی نہیں ملےگا،انکی جماعت بانجھ ہے،سعدرفیق
‏شہبازشریف نےجوخدمت کی ہے وہ آج تک کسی نے نہیں کی،سعدرفیق
‏خان صاحب جانےدو،عقل کرلو،ہمارےٹرک پرآپ کی کرسی پڑی رہیگی،سعدرفیق
‏آج نہیں تو کل، کل نہیں تو پرسوں،آپ کو ہمارےپاس آناپڑےگا،سعدرفیق
‏چیف جسٹس افتخارچودھری سےبھی سوال جواب ہونگے،سعدرفیق
‏پرویزمشرف جوآرمی چیف تھےان سےبھی سوال پوچھاجائیگا،سعدرفیق
‏بعض لوگ ہیں جنھیں بولنے کے لیے مادرپدرآزادی ملی ہوئی ہے،سعدرفیق
‏شیخ رشیدنےکہااربوں کی پیشکش کی گئی ہے،کسی نےشیخ رشیدکوبلاکرپوچھا؟سعدرفیق
‏شیخ رشید کو پوچھنے والا کوئی نہیں،جومنہ میں آتا ہے بول دیتے ہیں،سعدرفیق
‏کیا ہم سب چور ہیں اور عمران خان صادق اور امین ہیں؟سعدرفیق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button