کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
کسٹم کورٹ میں ماڈل ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی ملزم کی جانب سے وکیل لطیف کھوسہ پیش ہوئے۔ انہوں نے ملزمہ کی مصروفیت کے باعث حاضری سے استثنیٰ اور قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقراررکھنے کی استدعا کی جس پر عدالت نے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی اور سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
Load/Hide Comments