نواز شریف کی نااہلی پرعمران خان کے شکرانے کے نوافل

اسلام آباد 29 جولائی 2017
(بشیر باجوہ پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں نوازشریف کو نااہل جب کہ پوری شریف فیملی کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور نیب میں ان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا بھی حکم دے دیا ہے۔ خبر ملتے ہی بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ میں موجود تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے شکرانے کے نوافل ادا کئے.دوسری جانب پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنما بھی فیصلہ سننے کے بعد بنی گالہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب شیخ رشید کے ہمراہ ہاتھ کھڑے کرکے عمران نےخصوصی جشن بھی منایا۔
Load/Hide Comments