سابق صدر آصف علی زارداری کی62ویں سالگرہ آج بدھ کو منائی جائے گی

26 جولائی 2017
نیوز وی او سی پاکستان
آصف علی زرداری26جولائی1955کو پیدا ہوئے وہ معروف سیاستدان حاکم علی زرداری مرحوم کے فرزند ہیں
تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی62ویں سالگرہ آج بدھ کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ملک بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور آصف علی زرداری کیلئے صحت و تندرستی اور درازی عمر کی دعائیں مانگی جائیں گی۔ پاکستانی تاریخ کے پہلے مرد اوّل آصف علی زرداری 9ستمبر2008ء سے 8ستمبر 2013ء تک پاکستان کے صدر رہے ہیں ۔
آصف علی زرداری26جولائی1955کو پیدا ہوئے وہ معروف سیاستدان حاکم علی زرداری مرحوم کے فرزند ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں