پاکستان

علامہ طاہر اشرفی‘اہل سنت کے چھ علماء سمیت اوریا مقبول جان کوبھی دہشت گردوں سے خطر ہ

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
پاکستان علماء کونسل کے چیئر مین علامہ طاہر اشرفی ‘اہل سنت کے چھ علماء سمیت اوریا مقبول جان کوبھی دہشت گردوں سے خطر ہ جبکہ علامہ طاہر اشرفی کیلئے سیکیورٹی کی منظوری بھی دیدی گئی ۔تفصیلات کے مطابق خفیہ اداروں کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیاہے کہ اہل سنت کے چھ علماکو بھی خطرات لاحق ہیں جن میں سے دو کا تعلق لاہور سے ہے اور ان کا نام علامہ طاہر اشرفی اور اوریا مقبول جان ہے خط میں کہا گیاہے علمانے ہمیں دھمکیوں کے حوالے سے آگاہ کر دیا ہے اور علامہ طاہر اشرفی کیلئے سیکیورٹی کی منظوری بھی دیدی گئی خط کے مطابق کالعدم تنظیم داعش سمیت دیگر تنظیمیں لاہور میں مختلف جگہوں پر دہشتگردی کی کارروائی کی منصوبہ بندی بنا رہی ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button