عمران خان کا 30 سال پرانا خط، جو عمران خان کی نااہلی کے لیے کافی ہے
جولائی24، 2017 (نیوز ڈسک پاکستان)
عمران خان کی نااہلی کنفرم ہو جانے کا امکان عمران خان کا 30 سال پرانا خط سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی آئین کی آرٹیکل 62 اور 63 کے تحط منظر عام پر آگیا ہے جو ان کے موجودہ بیان کی نفی کرتا ہے
تفصیلات کے مطابق
عمران خان کی اپریل 1987ء میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو لکھی گئی ایک درخواست سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں لکھا ہے کہ ان کی مشکلات ان کے پاس اپنا ذاتی گھر نہیں ہے لہزٰ انہیں ایک فلیٹ میں الاٹ کیا جائے تاکے ان کی مشکلات آسان ہو جایئں لکین سپریم کورٹ مین جمع کرائے گئے جواب میں لکھا کہ 1983ء میں انہوں نے لندن فلیٹ خریدا ۔
آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 کسی بھی امیدوار یا رکن اسمبلی کے سچا اور امانت دار ہونے سے متعلق ہے اور اس خط کو مد نظر رکھیں تو مندرجہ بالا دونوں باتوں میں سے ایک بات کنفرم ٖغلط سے اور یوں عمران خان کیلئے بھی نا اہلی کی تلواز لٹک گئی ہے