پاکستان

علما اھلحدیث کی نظر میں عمران خان یہودی لابی ہے وزارت لیتے لیتے اپنی بیوی بھی گنوا بیٹھا

23 جولائی 2017 ( نیوز ڈسک پاکستان)
ادارہ کسی کی ذاتیات پر اپنے پاس سے بیان نہیں لکھتا نیوٹرل ہو کر جو بیان ہوتا ہے شائع کرتا ہے اور اس تقریر کو ہم نے مولانا صاحب کے الفاط کو سیم لکھنے کی کوشش کی ہے
ان کی فنی تقریر تین شخصیات کے خلاف تھی جس میں عمران خان سرفہرست تھا طاہر القادری اور الطاف کے خلاف ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے
شکر کرو عمران نے یہ نہں کہا میں نے طلاق اس لیے دی کہ نکاح میں بھی دھاندلی ہو گئی تھی اور اگلی بار نکاح آرمی چیف کی نگرانی میں ہو گا ۔ مولانا صاحب
بیوی سمبھال نہیں سکا ملک کیا سمبھالے گا ۔ مولانا صاحب
ہم یہودی لابی پاکستان پر قابض ہو نے نہیں دینی ۔ مولانا صاحب
اس کے علاوہ مولانا قادری یوکے کے خلاف بھی اپنا بیان دیا ۔ مولانا صاحب
اس کے علاوہ الطاف کے خلاف بھی اپنی تقریر کی ۔ مولانا صاحب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button