انٹرنیشنل

ایران نے امریکی شہریوں کو رہا نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا ہونگے ، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر ایران میں زیرحراست امریکی شہریوں کو رہا نہیں کیا گیا، تو تہران حکومت کو نئے اور سنگین

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر ایران میں زیرحراست امریکی شہریوں کو رہا نہیں کیا گیا، تو تہران حکومت کو نئے اور سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہو گا ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مطالبہ کیا کہ دس برس قبل گرفتار کئے گئے امریکی شہری رابرٹ لیونسن کو فوری طور پر رہا کرے ۔ لیونسن دس برس قبل ایران میں لاپتہ ہوئے تھے ۔ ٹرمپ نے تہران حکومت سے دوہری شہریت کی حامل کاروباری شخصیت سیامک نظامی اور ان کے والد کی رہائی کا مطالبہ بھی کیاہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button