پاکستان

حسین نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیشی پر فوجی افسر کی موجودگی کے باعث سہم گئے تھے

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار نے کہا کہ ن لیگ کے وکیل نے کہاکہ ان سے سوال نہیں کئے گئے۔اس پر جج نے کہاکے پچھلے سال سے سوال ہی ہو رہے ہیں اب ایک ہی کام رہ جاتا ہے کہ ہم اخبار میں اشتہار دیں دے۔کہ یہ سوال ہیں اور ان کہ آپ نے جواب دینے ہیں۔اس کے علاوہ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ جب نواز حسین سے سوال پوچھے گے تو ان کا جواب کیوں نہیں دیا گیا اس پر ان کا کہنا تھا کہ حسین نواز فوج کے جوانوں کی موجودگی کی وجہ سے سہم گئے تھے۔ جس کی وجہ سے وہ سوالوں کے جواب نہیں دے سکے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button