پاکستان
نواز شریف کے پاس عہدے پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رہا، فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا وزیراعظم کو وزارت عظمیٰ سے الگ ہو کر عدالتوں کا سامنا کرنا چاہئے امید ہے سپریم کورٹ قانون و آئین کے مطابق فیصلہ کریگی وزیراعظم کو مورل گراﺅنڈ پر عہدہ سنبھالا چاہئے ان کا کہنا تھا کوشش ہونی چاہئے کہ ملک بحران کا شکار نہ ہو پاناما کیس اداروں اور پارلیمان کی بھی آزمائش ہے ۔