دہشتگردوں اور بغاوت کے ذمے داروں کے سرتن سے جدا کر دینگے ، اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کرنے والے باغیوں اور دہشتگردوں کے سر تن سے جدا کر دیے جائیں گے
انقرہ(نیوز وی او سی) ۔ انہوں نے گزشتہ روز ناکام فوجی بغاوت کا ایک برس مکمل ہونے پر ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب میں کہی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تختہ الٹنے کی یہ سازش ترکی پر حملہ تھی، تاہم یہ حملہ نہ پہلا تھا اور نہ آخری۔ استنبول میں اس موقع پر ہزارہا افراد نے ترک پرچم اٹھا رکھے تھے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں