چین نے بھی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت شروع کر دی:محبوبہ مفتی کا الزام

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھونڈاالزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ چین نےبھی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت شروع کردی ہے۔ محبوبہ مفتی نے وزیرداخلہ راج ناتھ سے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر کی سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد گفتگو میں کہنا تھا کہ بیرونی قوتوں نے کشمیر میں مداخلت شروع کردی ہے اور جب تک تمام جماعتیں متحدہ نہیں ہوتیں ہم یہ لڑائی نہیں جیت سکتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین نےبھی مقبوضہ کشمیرکی صورتحال میں ہاتھ ڈالناشروع کردیاہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں