Draft

نمرہ خان ،قندیل بلوچ کی چھوٹی بہن کا کردار ادا کریں گی

لاہور(نیوز وی او سی )پاکستانی اداکارہ نمرہ خان بھی صبا قمر کے ڈرامے باغی کی کاسٹ کا حصہ بن گئیں وہ آخری مرتبہ یاسر نواز کی فلم مہرالنسا وی لب یو میں نظر آئی تھیں۔ نمرہ خان نے بتایا ڈرامے کی زیادہ تر شوٹنگ گاؤں میں ہوئی، اس میں پنجابی انداز نبھانا ضروری تھااس لئے میں نے پنجابی بھی سیکھی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button