اداکارہ تبسم ڈرامہ ’’رانی ‘‘میں کاسٹ

سینئراداکارہ تبسم ہدایتکارفیصل بخاری کی نئی ڈرامہ سیریل رانی کے اہم کردارمیں کاسٹ ہوگئیں وہ آج مذکورہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی
لاہور(نیوز وی او سی) ۔تبسم نے بتایا میں ٹی وی ڈراموں کے علاوہ پنجابی اورپشتوفلموں میں بھی مختلف نوعیت کے کردارنبھارہی ہوں ،فلمی صنعت کے زوال کے بعد فنکاروں کو ٹی وی ڈراموں کی طرف جاناپڑاجبکہ بہت سے فنکاروں کو پشتو فلموں نے سہارادیا۔انکاکہناتھا ڈرامہ سیریل رانی میں میراکرداریادگارہوگا۔
Load/Hide Comments