حیدرسلطان ،آفرین پری کا ڈرامہ دیکھنے شالیمارتھیٹرپہنچ گئے

لاہور( مائرہ بٹ) پرفارمنس پر کھڑے ہو کر داد دی۔اس موقع پر آفرین پری کا کہنا تھا میں ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ سٹیج پر کچھ منفرد پیش کروں یہی وجہ ہے کہ میرے مداحوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا اداکارحیدر سلطان بڑے فنکار کی اولاد ہیں اسی لئے وہ اچھے فنکاروں کو پہچاننے میں زیادہ دیر نہیں کرتے ان کی شکر گزار ہوں کہ وہ میرا ڈرامہ دیکھنے آئے اور انہیں میری پرفارمنس پسند آئی ۔
Load/Hide Comments