قطر کے پاس دو آپشن :دہشتگردی کا ساتھ دے یا ہمارا، متحدہ عرب امارات
ابوظہبی (نیوز وی او سی)۔العربیہ ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ قطر کو دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے ان سمجھوتوں کی پاسداری کرنی چاہیے جن پر ا س نے امریکا اور اپنے خلیجی ہمسایوں کے ساتھ مل کر دستخط کیے تھے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس وقت قطر کے پاس دو ہی آپشن رہ گئے ہیں، وہ یا تو دہشتگردی کے خلاف اتحاد کی طرف داری کرے یا پھر دوسری جانب ہوجائے ۔
Load/Hide Comments






