وزیراعظم محمد نوازشریف کومستعفی نہیں ہونا چاہیے، ڈاکٹرعبدالقدیر خان

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
نوازشریف عدالت سے رہنمائی لیں،ملک میں انتشارسی پیک کیلئے خطرناک ہے۔ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکابیان
ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر نے کہاہے کہ وزیراعظم محمدنوازشریف کومستعفی نہیں ہوناچاہیے،نوازشریف عدالت سے رہنمائی لیں،ملک میں انتشارسی پیک کیلئے خطرناک ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنے بیان میں کہاکہ وزیراعظم نوازشریفک کوچاہیے کہ عوام سے رجوع کرنے کی بجائے عدالت سے رہنمائی لیں۔انہوں نے کہا کہ آج ایٹمی پاکستان عالمی طاقتوں کوکھٹک رہاہے۔جبکہ ملک میں انتشارسی پیک کیلئے خطرناک ہے۔
Load/Hide Comments