انٹرنیشنل

عالمی برادری میانمار میں مسلمانوں پر مظالم بند کرائے ، امریکا

نیو یارک (آئی این پی ) امریکا نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ میانمار کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم بند کرانے کیلیے کردار ادا کرے ، اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے میانمار حکومت سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ حقائق معلوم کرنے والے امریکا کے مشن کو صوبہ راخائن جاکر تحقیقات کرنے کی اجازت دیدے ، کیونکہ رخائن میں سیکیورٹی فورسز کی طرف سے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور ان پر تشدد الزامات کی تحقیقات انتہائی ضروری ہے ، عالمی برادری میانمار میں ہونے والے واقعات پر آنکھیں بند نہیںکرسکتی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button