ایڈیٹرکاانتخاب

وزیراعظم کو بچانے کیلئے سیف الرحمان قطر سے پاکستان پہنچ گیا ہے: شیخ رشید کا دعوی

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
شیخ رشید نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم کو بچانے کیلئے سیف الرحمان قطر سے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ تفصلات کے مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے تہلکہ خیز دعوی کیا گیا ہے۔ شیخ رشید نے دعوی کیا ہے کہ سیف الرحمان قطر سے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ سیف الرحمان نواز شریف کو موجودہ بحران سے بچانے کیلئے آیا ہے۔ تاہم وزیراعظم کو اب کوئی بھی جانے سے نہیں روک سکتا۔ واضح رہے کہ سیف الرحمان شریف خاندان اور قطری شہزادے حماد بن جاسم کے مشترکہ اور قریبی دوست ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button